ایک رات ایک لڑکی اپنے خاوند کے ساتھ چارپائی پر لیٹی ہوئی تھی


miyabivinews


ایک رات ایک لڑکی اپنے خاوند کے ساتھ چارپائی پر لیٹی ہوئی تھی کہ آ دھی رات اچانک وہ آرام کے ساتھ مو بائل ہاتھ میں لیا اور باہر کمرے سے نکلی اس کے خاوند کو شک ہو گیا کہ میری بیوی کیا کرنے باہر نکلی۔ تھوڑی دیر بعد اس کی بیوی واپس آ کر آرام کے ساتھ اپنے خاوند کے ساتھ چارپائی پر لیٹ گئی۔دوسری رات اس کے خاوند نے اپنا سیم کارڈ نکال کر اس کے مو با ئل میں ڈال دیا اور بیوی کا سم کارڈ اپنے مو با ئل میں ڈالا۔ جب آ دھی رات ہو گئی تو اس کی بیوی پھر سے آرام کے ساتھ مو بائل اٹھا یا اور کمرے سے با ہر نکل گئی خاوند کو اور شک ہو گیا۔


اورا نتظار کر رہا تھا کہ اب کوئی تو اس کے نمبر پر کال کرے گا لیکن کسی نے بھی کال نہیں کی اور اس کی بیوی واپس آکے لیٹ گئی جب خاوند نے اس کا مو بائل چیک کیا تو اس میں کوئی بھی نہ کال آ ئی اور نہ ہی گئی تو اس کا خاوند اور شک میں پڑ گیا اور سو چھا کہ شاید نمبر ڈیلیٹ کیا ہوگا۔تیسری رات پھر ویسا ہی ہوا لڑ کی کمرے سے باہر نکلی پانچ منٹ بعد اس کا خاوند بھی چھپ چھپ کے اس کے پیچھے گیا اور وہاں ایک سائیڈ میں جا کے بیٹھ گیا دیکھنے کے لیے کہ اس کی بیوی آ خر کیا کرتی ہے۔ تو جب دیکھا اس کی بیوی گھر کے ایک کنالرے میں جائے نماز بچھا تی تھی اور مو بائل کی روشنی جلا کر نماز میں مشغول تھی جب سلام پھیرا تو دعا کی کہ یا اللہ اگر میری عمر میرے خاوند کی عمر سے زیادہ ہو تو میری آدھی عمر میرے خاوند کو دے دو۔ ۔۔ میری یہ دعا ہے اللہ سب کو ایسے ہی بیوی دے ۔